Add To collaction

25-Feb-2022-تحریری مقابلہ آزاد نظم

السلام علیکم 

محبتوں کے سلسلے میں شفقت 
دنیا میں صرف 
اور صرف 
شفقت شفقت اور شفقت 
ماں کے آنچل اور
شفقتوں کے عوض 
باپ کی قربانی کو 
بالیقین 
نظر انداز نہیں کیا جا سکتا 

راشد 

   1
0 Comments